الحمد للہ!
شعبۂ تحریر و تحقیق کے زیرِ اہتمام “ماہنامہ المصباح ستمبر” آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
یہ شمارہ ایمانیات و اعتقادات، فقہ النساء، اصلاحِ معاشرہ، تدبیرِ منزل اور بزمِ اطفال جیسے متنوع و اہم موضوعات پر مبنی ہے۔ اس میں ایمان افروز مقالات، خواتین کے لیے فقہی رہنمائی، سماجی و نفسیاتی مسائل کے حل، اور بچوں کے لیے دلچسپ و سبق آموز کہانیاں شامل ہیں۔
امید ہے یہ کاوش فہمِ دین اور اصلاحِ معاشرہ میں معاون ثابت ہوگی۔
آپ کی آراء ہمارے لیے نہایت قیمتی ہیں۔
زیرِ انتظام: شعبۂ تحریر و تحقیق
الکتاب المبین انسٹیٹیوٹ، کینیڈا (رجسٹرڈ)
المصباح_ستمبر2025ء